{AF}
تحریک کشمیر برطانیہ کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے سر براہ میاں نواز شریف کو اتنا جلدی میں بھارت کا دورہ کرنے کی کیا ضرورت پڑی ہے ۔ بھارت کے حکمران بڑے مکار اور چالاک ہین ۔{/AF}
{AF}
میاں نواز شریف کشمیر پر حکمت عملی مرتب کرتے وقت کشمیری قیادت سے مشاورت کا اہتمام کریں ‘ فاروق حیدر میاں نواز شریف من موہن سنگھ کو دعوت دیں تو سید علی گیلانی سمیت قائدین حریت کو بھی مدعو کریں ‘ عبدالرشید ترابی {/AF}
{AF}
مقبوضہ کشمیرمیں ہندوستا ن کی جانب سے قائدین حریت ،عوام پر ظلم وتشدداور مسلسل نظربندیوں پر تشویش ہے،چوھدری مجید{/AF}
{AF}
ْمیاں نواز شریف کو الیکشن جیتنے پر مبادکباد پیش کرتا ہوں،عبدالرشید ترابی{/AF}
{AF}
ْقوم ہندوستان کے یاروں اور امریکہ کے پیاروں سے نجات حاصل کرنے کے لیے آج تاریخی فیصلہ کرے،سید منور حسن،عبدالرشید ترابی {/AF}
- جماعت اسلامی پاکستان کشمیریوں کی محسن اور ووٹ کی صحیح حقدار ہے،عبدالرشید ترابی
- ثناء اللہ کی شہادت عالمی امن کے ٹھیکیداروں کے لیے سوالیہ نشان ہے،محمود الحسن چودھری
- تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر محمد غالب کی زیر صدارت تحریک کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں برطانوی ممبر آف پارلیمنٹ جارج گیلوے کی قیادت میں 29ستمبر کو برطانیہ سے سری نگر تک جانے والے کانوائے کی بھرپور حمایت اور تعاون کا اظہار کیا گیا ہے
- ہر کشمیری اپنا ووٹ جماعت اسلامی کو دے کشمیری راہنما اللہ دتااعوان