{AF}
پیپلز پارٹی کے ممبران اسمبلی نے عبدالقادر ملا کی قراد کو مسترد کر کے قومی غیر ت اور حمیت کو سوالیہ نشان بنا دیا ڈاکٹر خالد محمود{/AF}
{AF}
پیپلز پارٹی کے ممبران اسمبلی نے عبدالقادر ملا کی قرار مسترد کر کے ڈھاکہ سے سری نگر تک نظریہ پاکستان کی جنگ لڑنے والوں کے سینے چھلنی کر دئیے،عبدالرشید ترابی{/AF}
{AF}
قوم کے ہیرو شہداء ہیں جو گمنام ہیں جنہوں نے اس خطے کو آزاد کرانے کے لیے اپنا لہو پیش کیا،ڈاکٹر خالد محمود{/AF}
{AF}
چک سریاں میں پیپلزپارٹی کا صفایا ، صدرپیپلز پارٹی چک سریاں سردار عبدالمجید،راجہ دلپذیر،؛مولاناساجدسمیت دیگر جیالے خاندانوں سمیت جماعت اسلامی میں شامل{/AF}
{AF}
ہندوستان ورکنگ باؤنڈیرز پر دیواربرہمن تعمیر کر کے کشمیریوں کے بنیادی حقوق اور عالمی قوانین کی دھجیاں اڑارہاہے،عبدالرشید ترابی {/AF}
- پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی نے بھارت کو پسندیدہ ملک اور دو قومی نظریے کی حفاظت کے لیے پھانسی پانے والے کو ناپسندیدہ قرار دے کر ہندوستان نوازی ثابت کر دی ‘ جماعت اسلامی
- حکومت پاکستان دیوار براہمن کی تعمیر کے خلاف موقف واضع طور پر قوم کے سامنے لائے،عبدالرشید ترابی
- جماعت اسلامی کے شہید رہنماء پر بنگلہ دیشی حکومت نے جو الزامات لگائے اْن کی کوئی حقیقت نہیں واجد اقبال عباسی
- ہندوستان بنگلہ دیش میں نظریہ پاکستان سے محبت رکھنے والوں کو پھانسیوں پر چڑھا کر کشمیریوں کو مایوس نہیں کرسکتا،عبدالرشید ترابی