جماعت اسلامی کا مینار پاکستان میں21نومبرکو اجتماع عام مایوسیوں میں امید کی کرن بنے گا،ارشد ندیم ایڈووکیٹ

{AF}arshad nadeemجماعت اسلامی کا مینار پاکستان میں21نومبرکو اجتماع عام مایوسیوں میں امید کی کرن بنے گا،ارشد ندیم ایڈووکیٹ {/AF}

کارکن مہم تیز کریں کشمیرسے زیادہ سے زیادہ افراد کو شریک کروائیں،اجتماع عام کے موقع پر جہاں تعلیم وتربیت کے مواقعے ملیں گے وہاں مسئلہ کشمیرکو اجاگر کرنے کا موقع بھی ملے گاساری دنیا سے آئے ہوئے قائدین اور مندوبین کو مسئلہ کشمیرسے آگاہ کیا جائے گا،دیگر پارٹیوں کے افراد وکوبھی شریک کروانے کا انتظام ہے بلوچ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل ارشد ندیم ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ مینار پاکستان کے سائے تلے کل پاکستان اجتماع عام مایوسیوں میں امید کرکرن بنے گا،کارکن مہم تیز کریں کشمیرسے زیادہ سے زیادہ افراد کو شریک کروائیں،اجتماع عام کے موقع پر جہاں تعلیم وتربیت کے موقعے ملیں گے وہاں مسئلہ کشمیرکو اجاگر کرنے کا موقع بھی ملے گاساری دنیا سے آئے ہوئے قائدین اور مندوبین کو مسئلہ کشمیرسے آگاہ کیا جائے گا،دیگر پارٹیوں کے افراد وکوبھی شریک کروانے کا انتظام ہے،ان خیالات کااظہار انھوں نے ذمہ داران کے اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے کیا،انھوں نے کہاکہ کارکن خون کی طرح عوام میں متحرک ہوجائیں تمام پارٹیوں کے افراد تک دعوت پہنچائیں ان کو اپنے ساتھ اجتماع میں لے جائیں،انھوں نے کہاکہ پاکستان جن مسائل اور مشکلات کا شکار ہے اس سے صرف جماعت اسلامی کی قیادت ہی نکال سکتی ہے،عوام جماعت اسلامی پر اعتماد کریں ہمارے پاس تبدیلی کاایجنڈا ہے،انھوں نے کہاکہ آزاد خطے میں بھی تبدیلی کا حقیقی ایجنڈا جماعت اسلامی کے پاس ہے،انھوں نے کہاکہ آزاد خطے کی پارٹیوں نے عوام کو کیا دیا ہے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر