{AF}
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام 5جنوری2015بروز پیر کو ایمبیسڈران ہوٹل اسلام آباد میں سابق نائب امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر پروفیسر الیف الدین ترابی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہو گا،{/AF}
اسلام آباد( پ ر) ترجمان کے مطابق تعزیتی ریفرنس سے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق،امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر عبدالرشید ترابی سمیت آزاد کشمیر کی تمام سیاسی،مذہبی جماعتوں کے قائدین حریت کانفرنس کے راہنما اور مرحوم کے اہل خانہ خطاب کریں گے۔