جماعت اسلامی حلقہ نمبر1کوٹلی کے امیر زاہد الحسن چودھری ایڈووکیٹ کی والدہ انتقال کر گئیں

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی حلقہ نمبر1کوٹلی کے امیر زاہد الحسن چودھری ایڈووکیٹ کی والدہ انتقال کر گئیں {/AF}

کوٹلی( پ ر) جماعت اسلامی حلقہ نمبر1کوٹلی کے امیر زاہد الحسن چودھری کی والدہ اور سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر محمود الحسن چودھری ایڈووکیٹ کی حقیقی چچی رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں،مرحومہ کا نماز جنازہ زاہد الحسن کے آبائی گاؤں گواں میں ادا کیا گیا،نماز جنازہ میں سیاسی اور سماجی قائدین اور عوام کی بڑی تعداد میں شرکت،اس موقع پر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر عبدالرشید ترابی،سابق امیر جماعت اسلامی سردار اعجاز افضل خان،ڈاکٹر خالد محمود،نورالباری،شیخ عقیل الرحمن،ڈاکٹر مشتاق،مشتاق احمد ایڈووکیٹ سمیت دیگر قائدین نے ان سے اظہار تعزیت کیا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر