عبدالرشید ترابی 4روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkعبدالرشید ترابی 4روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے{/AF}

 راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی آج 4روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے،ترجمان کے مطابق وہ کراچی میں مسئلہ کشمیر پر سیمنارز اور پروگرامات سے خطاب کریں گے،سیاسی اور مذہبی قائدین سے ملاقاتیں کریں،تنظیمی اجتماعات منعقد ہوں گے جن سے وہ خطاب کریں گے،صحافیوں اور کشمیر ی مہاجرین کے پروگرامات سمیت دیگر اجتماعات میں بطور مہمان حصوصی شریک ہوں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر