Dr Muhammad Mushtaq Khan

لاکھوں کشمیریوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی:ڈاکٹر محمد مشتاق خان

اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد کشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ لاکھوں کشمیریوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی کشمیرہندوستان کے تسلط سے آزاد ہوگا،نریندرمودی کے متعصبانہ اور ظالمانہ اقدامات خطے کو ایٹمی جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں،دنیا نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کو تسلیم کررکھاہے،حکومت مہاجرین کے مسائل حل کرے جماعت اسلامی اپنی بساط کے مطابق مہاجرین کی خدمت کررہی ہے اور کرتی رہے گی

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر