{AF}
عبدالرشید ترابی نے25جنوری کومرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا {/AF}
عبدالرشید ترابی نے25جنوری کومرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر و گلگت بلتستان کے امیر عبدالرشید ترابی نے 25,26جنوری 2014ء (بروز ہفتہ ،اتوار)دن 11بجے کو اسلام آباد میں مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا،اجلاس میں سابقہ کام کا جائزہ اور آئندہ کی منصوبہ بندی کی جائے گی،اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورت حال اور آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال پر غور وخوض کے بعد حکمت عملی بنائی جائے گی۔