عبدالرشید ترابی نے اراکین شوریٰ اور امراء اضلاع کا اجلاس 12اگست کو اسلام آباد میں طلب کر لیا

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkعبدالرشید ترابی نے اراکین شوریٰ اور امراء اضلاع کا اجلاس 12اگست کو اسلام آباد میں طلب کر لیا{/AF}

 اسلام آباد( پ ر ) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے مرکزی مجلس شوریٰ کے اراکین اور امراء اضلاع کا اجلاس 12اگست کو اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے،ترجمان کے مطابق اجلاس شام 5:00بجے دارالسلام بستی برما پل مسجد عبداﷲ بن عباس میں ہو گا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر