{AF}
عبدالرشید ترابی نے مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 27اپریل کو اسلام آباد میں طلب کر لیا{/AF}
راولپنڈی ( پ ر ) جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 27اپریل بروز اتوار دن گیارہ بجے دن مساجد و مدارس فاؤنڈیشن بستی دارالاسلام برما پل میں طلب کر لیا ہے ۔ترجمان کے مطابق منتخب اور نامزد اراکین شوریٰ ہی اس اجلاس میں شریک ہو ں گے۔