چکوٹھی جہلم ویلی حلقہ نمبر 6چکوٹھی اور بیل پٹنگی سے درجنوں افراد مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی چھوڑ کر جماعت اسلامی میں شامل ہوئے،جماعت اسلامی میں نئے شامل ہو نے والوں سے امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن نے حلف لیا،جماعت اسلامی میں نئے شامل ہونے والوں نے مشترکہ طورپر کہاہے کہ جماعت اسلامی عوام کی آخری امید ہے،جماعت اسلامی کی تحریک آزادی کشمیراور یہاں کے عوام کے حقوق کے لیے حوالے بے مثال جدوجہد ہے،ہم نے 77برسوں سے ب کو آزما کر دیکھ لیاہے اب جماعت اسلامی کا ساتھ دیں گے،جماعت اسلامی کا نبو قابل پروگرام نوجوانوں کے لیے بہترین ہے۔