جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 27اپریل کو اسلام آباد میں طلب

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 27اپریل کو اسلام آباد میں طلب {/AF}

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 27اپریل بروز اتوار بوقت11بجے دن اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے،ترجمان کے مطابق اجلاس مساجد و مدارس فاؤنڈیشن دارالسلام بستی برما پل اسلام آباد میں ہو گا،واضح رہے کہ منتخب اراکین شوریٰ اور نامزد اراکین شوریٰ شریک ہوں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر