طالبہ سیکنڈ ل کے حو الہ سے اور دارالحکومت میں بڑ ھتی ہو ئی فحاشی و عر یا نی اور بے راہ رو ی کے واقعات کے خلاف3مئی کو جماعت اسلامی کے زیر اہتما م اتحادمدارس دینیہ آزاد کشمیرسمیت جملہ دینی ،سیاسی وسما جی اور تا جر تنظیمو ں کے اشتراک سے منعقد کیئے جانے والے

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkطالبہ سیکنڈ ل کے حو الہ سے اور دارالحکومت میں بڑ ھتی ہو ئی فحاشی و عر یا نی اور بے راہ رو ی کے واقعات کے خلاف3مئی کو جماعت اسلامی کے زیر اہتما م اتحادمدارس دینیہ آزاد کشمیرسمیت جملہ دینی ،سیاسی وسما جی اور تا جر تنظیمو ں کے اشتراک سے منعقد کیئے جانے والے احتجا جی مظاہر ے کو مؤ خر کر دیا گیا ہے ۔{/AF}

طالبہ سیکنڈ ل کے حو الہ سے اور دارالحکومت میں بڑ ھتی ہو ئی فحاشی و عر یا نی اور بے راہ رو ی کے واقعات کے خلاف3مئی کو جماعت اسلامی کے زیر اہتما م اتحادمدارس دینیہ آزاد کشمیرسمیت جملہ دینی ،سیاسی وسما جی اور تا جر تنظیمو ں کے اشتراک سے منعقد کیئے جانے والے احتجا جی مظاہر ے کو مؤ خر کر دیا گیا ہے ۔اس لیئے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے عوام کے بنیادی مطالبہ انکو ائر ی کے لیئے جو ڈیشل کمیشن کے قیام کو تسلیم کر تے ہو ئے گذشتہ روز کمیشن کے تقر ر کا باقاعد ہ اعلان کیا ہے ۔اس با ت کا فیصلہ آج یہاں مر کز ی دفتر جماعت اسلامی عید گا ہ رو ڈ مظفرآباد میں نائب امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر شیخ عقیل الرحمن ایڈ و کیٹ کی زیر صد ارت ہو نے والے ہنگا می اجلاس میں کیا گیا ۔اس مو قع پر اتحاد مدارس دینیہ آزاد کشمیرکے صد ر علامہ حمید الر ین برکتی ،سیکر ٹر ی جنر ل اتحادتنظیمات مدارس دینیہ مولانا عبدالماجد کے علا و ہ تا جر رہنماخواجہ عبد الصمد نے مشاورتی اجلاس میں اپنی رائے کااظہار کیا علاوہ ازیں قا ضی شا ہد حمید ایڈ و و کیٹ نا ئب صد ر اتحاد مدارس دینیہ و سیکرٹر ی جنر ل جماعت اسلامی مظفرآباد،امیر جماعت اسلامی حلقہ نمبر3شیخ منظو ر احمد ،امیر حلقہ نمبر2راجہ گل زرین خا ن اور دیگر زمہ داران نے شر کت کی ۔اس مو قع پر نا ئب امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر شیخ عقیل الر حمن ایڈ وکیٹ و چیئر مین آل پارٹیز کا نفر نس مظفرآباد نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ہم جو ڈیشنل کمیشن کے تقر ر اور حکو مت کی غیر جا نبدارانہ اور شفاف تحقیقا ت کو آگئے بڑ ھا نے کے اس اعلا ن کے نتا ئج کو دیکھ رہے ہیں ۔اس کے علا و ہ تما م دینی ،سیاسی اور سما جی جماعتو ں اور تنظیموں کی مشاورت سے دارالحکومت کو فحاشی و عر یا نی اور منشیات سے پاک کر نے اور اس نو عیت کے واقعا ت کے سد با ب کے لیئے متفقہ لا ئحہ عمل طے کیا جا ئے گا اور ہم کسی بد قما ش اور بے حیا کو خو اہ و ہ کو ئی بھی ہو اس با ب الجہاد میں کھلو اڑ کی اجا زت نہیں دیں گئے

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر