{AF}
دھنی سے کہو ڑی تک فور ی طو ر پر سڑ ک کی تعمیرکو شر و ع کیا جا ئے ۔سڑ ک کی عد م تعمیر کے باعث 35ہز ار کی آباد ی متاثر ہو رہی ہے ۔ شیخ عقیل الرحمن{/AF}
دھنی سے کہو ڑی تک فور ی طو ر پر سڑ ک کی تعمیرکو شر و ع کیا جا ئے ۔سڑ ک کی عد م تعمیر کے باعث 35ہز ار کی آباد ی متاثر ہو رہی ہے شیخ عقیل الرحمن مظفرآباد( ) آل پارٹیز کا نفرنس مظفرآباد کے چیئر مین و نا ئب امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر شیخ عقیل الرحمن نے کہا ہے کہ دھنی سے کہو ڑی تک فور ی طو ر پر سڑ ک کی تعمیرکو شر و ع کیا جا ئے ۔سڑ ک کی عد م تعمیر کے باعث 35ہز ار کی آباد ی متاثر ہو رہی ہے ۔سا ت سا ل گذرنے کے با وجو د بھی سڑ ک کی تعمیر نہ ہو نا افسو سنا ک ہے ۔حکو مت اس سلسلے میں لیت و لعل کی پالیسی کو تر ک کر ے اور فو ری طو ر پر سڑ ک کی تعمیر کو شروع کر وائے ۔ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے و فو د سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ کہو ڑی سڑ ک کی بند ش کے با عث یہ سڑ ک متباد ل کے طو ر پر بھی استعما ل کی جا سکتی ہے ۔یہ سڑ ک اس لحاظ سے بھی ہنگا می طو ر پر استعما ل کی جاسکتی ہے ۔حکو مت اس سڑ ک کی فو ر ی اقد اما ت کر ے ۔سڑ ک کی تعمیر نہ ہو نے سے لو گو ں کو مشکلا ت کا سا منا ہے ۔سا ما ن لے جا نے میں شد ید دقت پیش آتی ہے ۔اس سڑ ک کی تعمیر کے حوالے سے سرو ے مکمل ہو چکا ہے اور اس کے ٹینڈ ر بھی جا ری ہو گئے ہیں اس کے با و جو د اس سڑ ک کی تعمیر میں تا خیر کی جا رہی ہے جو کہ نا قا بل بر داشت ہے ۔انہوں نے حکو مت