عبدالرشید ترابی نے مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 10اگست کو راولپنڈی میں طلب کر لیا

{AF}abdul rasheed turabiعبدالرشید ترابی نے مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 10اگست کو راولپنڈی میں طلب کر لیا {/AF}

 راولپنڈی( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 10اگست کو راولپنڈی میں طلب کرلیا،ترجمان کے مطابق اجلاس 11:30بجے دن شروع ہو گا اجلاس میں جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق،سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ خصوصی طور پر شریک ہوں گے،اجلاس میں گذشتہ رودادوں کی توثیق ،سالانہ رپورٹس ،اضلاع ،شعبہ جات ،برادر تنظیمیں اور مرکز کی پیش کی جائیں گئیں اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورت حال کا جائزہ اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر