عبدالرشید ترابی نے مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 17جنوری کو راولپنڈی میں طلب کرلیا

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkعبدالرشید ترابی نے مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 17جنوری کو راولپنڈی میں طلب کرلیا{/AF}

 راولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے مرکزی مجلس شوریٰ کا دوروزہ اجلاس ,،18,17جنوری 2015 بروز ہفتہ اتوا راولپنڈی میں طلب کرلیاہے،ترجمان کے مطابق دن گیارا بجے شروع ہوگا،اجلاس میں ریاست کی تازہ ترین صورت حال سابقہ کام کا جائزہ اور آئندہ کاالائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی،مقبوضہ کشمیرکی صورت حال اور گلگت بلتستان میں آمدہ انتخابات سمیت دیگر امور پر مشاورت ہوگی اور مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر