جماعت اسلامی حلقہ مہاجرین پاکستان کے امیر نورالباری نے مہاجرین کی شوریٰ کا اجلاس 25ستمبر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا

{AF}noor ul bariجماعت اسلامی حلقہ مہاجرین پاکستان کے امیر نورالباری نے مہاجرین کی شوریٰ کا اجلاس 25ستمبر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا{/AF}

جماعت اسلامی حلقہ مہاجرین پاکستان کے امیر نورالباری نے مہاجرین کی شوریٰ کا اجلاس 25ستمبر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے نائب امیر و امیر حلقہ مہاجرین مقیم پاکستان نورالباری نے25ستمبر کو دن 2بجے شوریٰ کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے ترجمان کے مطابق مہاجرین کی شوریٰ کا اجلا س مرکز جماعت اسلامی بستی دارالسلام برما کھنہ ڈاک اسلام آباد میں ہو گا اجلاس میں تنظیمی کام کاجائزہ آئندہ کے اہداف ،مہاجرین کی شوریٰ کی حلقہ بندیاں سمیت تنظیم کی تکمیل کا جائزہ لیا جائے گا ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر