قائم مقام امیر جماعت اسلامی نورالباری نے جماعت اسلامی کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس 15ستمبر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا

{AF}noor ul bariقائم مقام امیر جماعت اسلامی نورالباری نے جماعت اسلامی کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس 15ستمبر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا {/AF}

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے قائمقام امیر نورالباری نے جماعت اسلامی آزاد کشمیر کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس 15ستمبر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا ،ترجمان کے مطابق اجلاس 11بجے دن بستی دارالسلام عبداﷲ بن عباس ؓ کھنہ ڈاک اسلام آباد میں ہو گااجلاس میں ضمنی انتخاب بارے مشاورت اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر