جماعت اسلامی باغ عبدالرشید ترابی کے اعزاز میں 8جون کو استقبالیہ تقریب منعقد کر ے گی،نثار احمد شائق

{AF}nasar-ahmed-shaiqجماعت اسلامی باغ عبدالرشید ترابی کے اعزاز میں 8جون کو استقبالیہ تقریب منعقد کر ے گی،نثار احمد شائق{/AF}

جماعت اسلامی باغ عبدالرشید ترابی کے اعزاز میں 8جون کو استقبالیہ تقریب منعقد کر ے گی،نثار احمد شائق
باغ ( پ ر)جماعت اسلامی ضلع باغ کی طرف سے 8جون کو عبدالرشید ترابی امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے بیرون ملک بھرپور طریقے سے تحریک آزادی کی نمائندگی کرکے واپسی پر استقبالیہ تقریب دی جائے گی،ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ضلع باغ نثار احمد شائق نے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ عبدالرشید ترابی نے آل پارٹیز کانفرنس میں رابطہ کونسل کے کنونئیر مقرر کیا گیا اس کے بعد پاکستان کی تمام قیادت اور اداروں سے بھرپور رابطوں اور بیرونی ملک مہم کرنے پر مبارکباد دیتے ہیں،استقبالیہ تقریب میں ضلع باغ کی تمام سیاسی و سماجی شخصیات انجمن تاجران اور شہری شرکت کریں گے،پروگرام دیوان ہوٹل میں 10بجے دن ہو کو ہو گا

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر