جماعت اسلامی کی مرکزی تربیت گاہ 7,8دسمبر کو واہ کینٹ میں ہو گی،محمود الحسن چودھری

{AF}ch.mehmood-ul-hassanجماعت اسلامی کی مرکزی تربیت گاہ 7,8دسمبر کو واہ کینٹ میں ہو گی،محمود الحسن چودھری{/AF}

تربیت گاہ میں جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی قائدین جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی سمیت دیگر راہنما خطاب کریں گے،جماعت اسلامی کی تربیت گائیں تعمیر سیرت ،تہطیر افکار اور اصلاح حکومت کے لیے ہیں جماعت اسلامی انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضائے الہٰی کا حصول چاہتی ہے کوٹلی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل محمود الحسن چودھری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی مرکزی تربیت گاہ 7,8دسمبر 2013ء مرکز تحریک محنت واہ کینٹ میں ہو گی،تربیت گا ہ سے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی قائدین خطاب کریں گے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی سمیت مقبوضہ کشمیر کے راہنما بھی خطاب کریں گے،انہوں نے کہا کہ کارکنان جماعت اسلامی امراء اضلاع اور امراء حلقہ جات کی قیادت میں واہ کینٹ آئیں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر