{AF}
جماعت اسلامی حلقہ وسطی میں عوام رابطہ مہم کے دوران 571افراد خاندانواں سمیت دیگرجماعتوں سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی میں شامل{/AF}
باغ،ہاڑی گہل ،ملوٹ،تھب،جنوبی باغ( پ ر)جماعت اسلامی حلقہ وسطی میں عوام رابطہ مہم کے دوران 571افراد خاندانواں سمیت دیگرجماعتوں سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی میں شامل ہوئے اور عبدالرشید ترابی کی قیادت پر اعتماد کا اظہارکیا،دس ہزار کا ہدف حاصل کرکے سب سے حلف لیں گے،جماعت میں شامل ہونے والوں میں تمام برادریوں اور علاقوں کے لوگ شامل ہیں،نئے شامل ہونے والوں کا کنونشن منعقد ہوگا اور حلقہ امیر جماعت لیں گے،امیر حلقہ،دیگر جماعتوں سے مستعفی ہوکر جماعت میں شامل ہونے والوں میں ،سردار ابرا،حاجی خان محمد،گلزار،اشر ف،عمران،راجہ توقیر،راجہ فرخ،راجہ قیصر،راجہ اختر،ارشاد جنجوعہ،نعیم کیانی،شید علی شاہ،مشتاق احمد،ندیم حسین،شبیر خان،راجہ فاروق،راجہ ناصر،سردار امجد چغتائی،سردار محموداحمد،نزاکت علی،مشارب حسین،جلیل خان،اصغر خان،حنیف ،اقبال،ارسلان،عاطف نذیر،مظہر حسین ،مزمل خان،زریف خان،اسماعیل ،سفیر،سید غفور ،قاسم خان،اعجاز علی ،فیاض ،کاشف،ذہین اختر ریاض ،شاہد علی،شامل ہیں دیگر ناموں کے اعلانات کردیے جائیں گے۔