جماعت اسلامی آزا دجموں وکشمیرآل پارٹیز کی کال پر اسلام آبادمتاترین زلزلہ کے 56ارب روپے کی واپسی کے لیے دھرنے کی بھرپور حمایت کرتی ہے،عبدالرشید ترابی

{AF}abdur-rashid-turabiجماعت اسلامی آزا دجموں وکشمیرآل پارٹیز کی کال پر اسلام آبادمتاترین زلزلہ کے 56ارب روپے کی واپسی کے لیے دھرنے کی بھرپور حمایت کرتی ہے،عبدالرشید ترابی {/AF}

متاثرین زلزلہ کے فنڈز کی واپسی کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں رٹ بھی دائرکررکھی ہے اور حالیہ وزیر امور کشمیرسے ملاقات کے موقع پر بھی اس مسئلے کو اٹھایاہے،متاثرین زلزلہ فنڈ ز کی واپسی کے لیے آل پارٹیز کی کوشیں اور کاوشیں قابل تحسیں ہیں،اس طرح کے اجتماعی مسائل اجتماعی کوششوں سے ہی حل ہوتے ہیں مظفرآباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادکشمیرکے امیر عبدالر شید تر ابی سے آل پارٹیز کا نفرنس کے سربراہ شیخ عقیل لرحمان کی قیادت میں ،پیپلز پا رٹی کے خواجہ فارو ق ،مسلم لیگ ن کے ضلعی صد ر راجہ عار ف ،مسلم کا نفرنس کے سید مر تضی گیلا نی ،جماعت اسلامی کے ضلعی امیر سید نذ یر حسین شا ہ ،مسلم لیگ ن کے رہنما چو ہد ری منظور ،جمعیت علما ئے اسلام کے مو لا نا منظو رالحسن ،جمعیت اہلحد یث کے رفیق اختر کا شمیر ی ،سٹی ڈ و یلپمنٹ فاؤ نڈ یشن کے زاہد امین ،تا جر رہنما ء عبدالر زاق خان ،ن لیگ کے رہنما ضیا ء شا ہد ،جماعت اسلامی کے قا ضی شاہد حمید ،خو اجہ شو کت گنا ئی ،مسلم کا نفرنس کے شیخ مقصو د احمد ،خالد مغل اور راجہ ممتا ز و یگر نے ملاقات کی ،قائدین نے عبدالرشید ترابی سے متاثرین زلز لہ کے 56ارب رو پے کی واپسی اور خطہ کی تعمیر و تر قی کے حوالے سے اسلا م آبادکی جا نب دھر نے کے حوالے سے تعاون کی اپیل ، ۔قائدین نے امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر عبد الر شید تر ابی کو آل پارٹیز کا نفرنس کے چارٹر آف ڈیما نڈ کے حوالے سے بر یفنگ دی ۔جماعت اسلامی آزادکشمیر کے امیر عبدالر شید تر ابی نے کہا کہ آل پارٹیز کا نفر نس کے مطا لبا ت جا ئز اور درست ہیں جن کی ہم حمایت کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد دھرنے کے سلسلے میں ہم اپنا ہر ممکن کردار اداکریں گئے۔عوامی مسائل کے حل کے لیئے آل پا رٹیز کا نفرنس کے شا نہ بشا نہ رہیں گئے ۔ متاثرین کے لیئے آنے والی رقم واپس ہو نی چا ہیے ۔اس مو قع پر چیئرمین آل پارٹیز کا نفرنس شیخ عقیل الرحمن نے کہا کہ زلزلہ کو آٹھ سا ل گذ ر چکے ہیں ۔متاثرین تا حا ل بے یا رو مد گا ر ہیں ۔خطہ کی سڑ کیں کھنڈرات کا سما ں پیش کر رہی ہیں ۔متا ثر ین کے لیئے آنے والی 56ارب روپے کی امد اد جو کہ حکومت پاکستا ن لے گئی تھی تاحا ل واپس نہیں دی گئی ۔جس کی و جہ سے ریاست آزادکشمیر میں تعمیر اتی کا م رک چکے ہیں ۔کل جماعتی کانفرنس متا ثرین کے مسا ئل کے حل کی جد و جہد کر رہی ہے ۔چیئر مین آل پارٹیز کانفرنس نے کہا کہ متا ثر ین کے مسا ئل کے حل اور 56ارب رو پے کی واپسی کے حو الے سے APCکے اسلام آباد میں دھر نے کی حما یت کی جا ئے اور اس میں ہما رے سا تھ شر یک ہوں اور اپنی جماعت کہ ذمہ داران اور کارکنا ن کو بھی اس میں شر یک کریں ۔مسلم لیگ ن کے ممبر قانو ن سا ز اسمبلی بیر سٹر افتخا ر گیلا نی نے کہا کہ ہمارے قائد راجہ فا رو ق حید ر نے آل پارٹیز کا نفرنس کے مطالبا ت کی بھر پو ر حما یت کا اعلا ن کیا ہے ۔ہم اس سلسلے میں بھر پو ر تعا ون کر یں گئے اورعوامی مسا ئل کے حل کے لیئے APCکی جد و جہد میں شا مل رہیں گئے اور وزیر امو ر کشمیر اور پاکستا ن کے وزراء سے بھی اس حوالے سے ملا قاتیں کریں گئے اور وزیر اعظم پاکستان سے بھی التما س کریں گئے کہ وہ اس سلسلہ میں سنجید ہ تو جہ دیں ۔آل پارٹیز کا نفرنس کی رابطہ مہم کے سلسلے میں یہ دوسر ی ملا قات تھی اس کے علا و ہ بھی دیگر قو می سطح پر قیادت سے ملا قاتیں کی جا ئیں گئی#

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر