جماعت اسلامی کے امراء اضلاع کا اجلاس 5دسمبر 11بجے راولپنڈی میں ہوگا

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی کے امراء اضلاع کا اجلاس 5دسمبر 11بجے راولپنڈی میں ہوگا{/AF}

 راولپنڈی ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امراء اضلاع کا اجلاس 5دسمبر روز جمعہ کو 11بجے دن پونچھ ہاؤس راولپنڈی میں ہوگا،ترجمان کے مطابق اجلاس سے میں گزشتہ منصوبہ عمل کا جائزہ لیا جائے گا ا ور آئند ہ کے اہداف طے کیے جائیں گے،دریں اثناء 5دسمبر کومغرب کے بعد مرکزی ذمہ داراران کا اجلاس بھی ہوگا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر