نا ئب امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر شیخ عقیل الرحمن نے آج دن 4بجے کل جماعتی کا نفرنس کا اجلاس طلب کر لیا

{AF}sheikh-aqeel-ur-rahmanنا ئب امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر شیخ عقیل الرحمن نے آج دن 4بجے کل جماعتی کا نفرنس کا اجلاس طلب کر لیا{/AF}

نا ئب امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر شیخ عقیل الرحمن نے آج دن 4بجے کل جماعتی کا نفرنس کا اجلاس طلب کر لیا
مظفرآباد(پ ر ) آل پارٹیز کانفرنس مظفرآباد کے چیئر مین ونا ئب امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر شیخ عقیل الرحمن نے آج دن 4بجے کل جماعتی کا نفرنس کا اجلاس طلب کر لیا ۔اجلا س مر کز ی دفتر جماعت اسلا می عید گا ہ رو ڈ میں ہو گا ۔انہوں نے کہاہے کہ اجلا س میں آٹھ اکتو بر کو شہداء زلز لہ کی بر سی اور دعا ئیہ تقر یبا ت کے حوالے سے مشا ورت کی جا ئے گئی ۔اس مو قع پر زلز لہ متا ثرین کے مطالبا ت بھی حکو مت کو چارٹر آف ڈیما نڈ کی صورت میں پیش کر یں گئے ۔حکومت پا کستا ن متا ثر ین کے 55ارب رو پے واپس کر ے ۔ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے وفود سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔انہوں نے کہا کہ آزاد خطہ کی صو رتحال انتہا ئی ابتر ہے ۔سڑ کیں کھنڈ رات کا منظر پیش کر رہی ہیں ۔متعدد تعمیر اتی کا م نا مکمل ہیں ۔زلز لہ کو آٹھ سا ل گز ر چکے ہیں مگر متا ثرین ابھی تک در بد ر ہیں ۔کئی لو گ اپنے گھر و ں سے محرو م ہیں اور کسمپر سی کی زند گی گزار رہے ہیں۔حکمر ان عیا شیاں کر رہے ہیں اور متا ثرین زلزلہ کا کو ئی پر سان حا ل نہیں ہے ۔خطہ میں تعمیر اتی کا م ٹھپ ہو کر رہ چکے ہیں ۔انہوں نے مذ ید کہا کہ آٹھ اکتو بر کو شہد اء زلز لہ کے ایصال ثو اب کے لیئے فا تحہ خوانی کی جا ئے گئی اور دعا ئیہ تقر یبا ت ہو ں گئی ۔اس سلسلے میں ال پا رٹیز کا نفرنس کے اجلا س میں لا ئحہ عمل طے کیا جا ئے گا ۔انہوں نے حکو مت پا کستا ن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ متاثرین زلزلہ کے 55ارب رو پے واپس کر ے تا کہ آزاد خطہ میں تعمیر اتی کا م شر وع کیئے جا سکیں اور متاثر ین کی بحا لی کو یقینی بنا یا جا سکے

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر