عبدالرشید ترابی نے مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 9اپریل کو اسلام آباد میں طلب کرلیا

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkعبدالرشید ترابی نے مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 9اپریل کو اسلام آباد میں طلب کرلیا {/AF}

راولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیروممبر قانون سازا سمبلی عبدالرشید ترابی نے مرکزی مجلس شوریٰ کااجلاس 9اپریل کو دن 11بجے اسلام آباد میں طلب کرلیاہے،جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات راجہ ذاکرخان کے مطابق اجلاس میں مقبوضہ کشمیرکی تازہ ترین صورت حال ،گلگت بلتستان ا ،آئینی ترامیم ور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی،سابق کاموں کاجائزہ اور آئندہ کے اہداف بھی طے کیے جائیں گے،اجلاس میں آزاد کشمیر،گلگت بلتستان اور پاکستان میں مقیم مہاجرین کے اراکین شوریٰ شریک ہوں گے،اراکین شوریٰ کے علاوہ امراء اضلاع بھی خصوصی دعوت پر شرکت کریں گے۔اجلاس کاآغاز 11بجے دن اسلام آباد برما پل عبداﷲ بن عباس مرکز اسلامی میں ہوگا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر