{AF}
جماعت اسلامی کی مرکزی میڈیا کمیٹی کا اجلا س30دسمبر کو راولپنڈی میں ہوگا {/AF}
راولپنڈی ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے مرکزی میڈیا کے سیکرٹری راجہ ذاکرخا ن نے کہاہے کہ جماعت اسلامی کی مرکزی میڈیا کمیٹی کا اجلاس 30دسمبر کو صبح گیارا بجے بروزمنگل پونچھ ہاؤس راولپنڈی میں ہوگا،اجلا س میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔