جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے پونچھ ڈویژن سے 3ڈسٹرکٹ کونسلر اور40 سے زائد کونسلر کامیاب

logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے پونچھ ڈویژن سے 3ڈسٹرکٹ کونسلر اور40 سے زائد کونسلر کامیاب

اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے پونچھ ڈویژن سے 3ڈسٹرکٹ کونسلر اور40 سے زائد کونسلر کامیاب ہوئے۔جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے ترجمان کے مطابق جماعت اسلامی نے پونچھ ڈویژن میں بہترین سیاسی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیا اور اچھے نتائج حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے،میرپور ڈویژن کے انتخابات میں بھی جماعت اسلامی نے امیدواران میدان میں اتارے ہیں۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر