{AF}
مراء اضلاع کا ماہانہ اجلاس 5اپریل اسلام آباد میں ہو گا{/AF}
امراء اضلاع کا ماہانہ اجلاس 5اپریل اسلام آباد میں ہو گا اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام امراء اضلاع کا ماہانہ اجلاس 5اپریل11بجے دن مرکز جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کھنہ اسلام آباد میں منعقد ہو گا ،ترجمان کے مطابق اجلاس میں سابقہ کام کا جائزہ اور آئندہ کے اہداف طے کیے جائیں گے امراء اضلاع رپورٹس کے ہمراہ بروقت شریک ہوں ۔