جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امراء اضلاع کا اجلاس 5مارچ کو 11بجے دن اسلام آباد میں ہو گا

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امراء اضلاع کا اجلاس 5مارچ کو 11بجے دن اسلام آباد میں ہو گا{/AF}

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امراء اضلاع کا اجلاس 5مارچ کو 11بجے دن اسلام آباد میں ہو گا اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امراء اضلاع کا اجلاس 5مارچ کو 11بجے دن اسلام آباد میں ہو گا ،ترجمان کے مطابق امراء اضلاع کا ماہانہ اجلاس 5مارچ 2018ء دن 11بجے مرکز جماعت اسلامی بستی دارالسلام کھنہ نزد برما پل اسلام آباد میں ہوگا اجلاس سے امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر ڈاکٹر خالد محمود،سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی راجہ فاضل حسین تبسم خصوصی شرکت کریں گے ،اجلاس میں سابقہ کام کا جائزہ اور آئندہ کے اہداف طے کیے جائیں گے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کا جائزہ لیا جائے گا ،سیز فائر لائن پر موجودہ صورت حال اور مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ بھی لیا جائے گا ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر