جماعت اسلامی نے الطاف بٹ کو ویلی 5سے امیدوار نامزدکردیا۔

{AF}altaf ahmed bhatجماعت اسلامی نے الطاف بٹ کو ویلی 5سے امیدوار نامزدکردیا۔ {/AF}

راولپنڈی( پ ر )  جماعت اسلامی کی سیاسی کمیٹی اور مرکزی ذمہ داران کا اجلاس ہوا جس میں معروف کاروباری شخصیت اورصحافی الطاف بٹ کو ویلی5سے ٹکٹ جاری کر دیا ہے ۔جماعت اسلامی نے 35حلقوں میں امیدوار وں کو ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں جبکہ مہاجرین کے باقی حلقوں میں چند دنوں میں ٹکٹ جاری کر دئیے جائیں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر