جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے مرکزی قائدین کا اجلاس 6مارچ کو شام 5بجے اور امراء اضلاع کا اجلاس 5مارچ کو 10بجے دن راولپنڈی میں ہو گا

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے مرکزی قائدین کا اجلاس 6مارچ کو شام 5بجے اور امراء اضلاع کا اجلاس 5مارچ کو 10بجے دن راولپنڈی میں ہو گا{/AF}

راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے مرکزی قائدین کا اجلاس 6مارچ کو شام 5بجے اور امراء اضلاع کا اجلاس 5مارچ کو 10بجے دن راولپنڈی میں ہو گا ،ترجمان کے مطابق یہ دونوں اجلاس سابقہ کاموں کاجائزہ اور آئندہ کے اہداف طے کریں ،امراء اضلاع بروقت شریک ہوں ،امراء اضلاع کا اجلاس اور مرکزی ذمہ داران کا اجلاس پونچھ ہاؤس صدر راولپنڈی میں ہو گا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر