جماعت اسلامی کے امراء اور سیکرٹریز اضلاع کا اجلاس26اپریل5بجے مرکز جماعت اسلامی اسلام آباد میں ہو گا

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی کے امراء اور سیکرٹریز اضلاع کا اجلاس26اپریل5بجے مرکز جماعت اسلامی اسلام آباد میں ہو گا{/AF}

جماعت اسلامی کے امراء اور سیکرٹریز اضلاع کا اجلاس26اپریل5بجے مرکز جماعت اسلامی اسلام آباد میں ہو گا اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امراء و سیکرٹری اضلاع کا اجلاس 26اپریل 5بجے شام مرکز جماعت اسلامی کھنہ اسلام آباد میں منعقد ہو گا ،ترجمان کے مطابق اجلاس میں سابقہ کام کا جائزہ اور آئندہ کے اہداف طے کیے جائیں گے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال اور سیاسی امور کا جائزہ لیا جائے گا ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر