{AF}
ْجماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام درس قرآن 25مئی کو الااکرام بلڈنگ راولپنڈی میں ہو گا{/AF}
ْجماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام درس قرآن 25مئی کو الااکرام بلڈنگ راولپنڈی میں ہو گا،جس سے مرکزی راہنماؤں کے علاوہ امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر ضلع راولپنڈی عطاء الرحمن چوہان خطاب کریں گے
راولپنڈی( پ ر)ْ جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام درس قرآن 25مئی کو الااکرام بلڈنگ راولپنڈی میں ہو گا،جس سے مرکزی راہنماؤں کے علاوہ امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر ضلع راولپنڈی عطاء الرحمن چوہان خطاب کریں گے،ان خیالات کا اظہار سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی راجہ فاروق نے اپنے بیان میں کیا،انہوں نے مزید کہا کہ پروگرام شام 6بجے الااکرام بلڈنگ میں ہو گا تمام اراکین جنرل کونسل اور ذمہ داران پروگرام میں بروقت شرکت کریں.