کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس 22مئی کو اسلام آباد میں ہو گی

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkکل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس 22مئی کو اسلام آباد میں ہو گی{/AF}

 اسلام آباد( پ ر) کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل کے کنونیئر و امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس 22مئی کو اسلام آباد میں ہو گی ،ترجمان کے مطابق کانفرنس میں تمام پارٹیوں کے سربراہان شریک ہوں گے،کانفرنس میں آئینی اصلاحات اور نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے اہم مشاورت کی جائے گی اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا،خطوط پارٹی سربراہان کو جاری کر دئیے گئے ہیں۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر