حلقہ احباب جمعیت کوٹلی کے زیراہتمام احباب کنونشن 24مارچ کو مقامی ہوٹل میں ہوگا۔

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkحلقہ احباب جمعیت کوٹلی کے زیراہتمام احباب کنونشن 24مارچ کو مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ {/AF}

کوٹلی (پ ر)صدر حلقہ احباب ضلع کوٹلی ڈاکٹر افتخار کے مطابق احباب جمعیت کنونشن 24مارچ کی شام کوٹلی میں ہوگا ۔ کنونشن سے صدر حلقہ احباب پاکستان اور نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب اظہر اقبال حسن، امیرجماعت اسلامی ضلع کوٹلی عبدالحمید چوہدری ایڈووکیٹ، صدر حلقہ احباب آزادکشمیر نثاراحمد شائق، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ آزادکشمیر راجہ آفتاب احمد اور دیگر خطاب کریں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر