ڈاکٹر خالد محمود خان نے خرابی صحت کے باعث شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ کو قائمقام امیر جماعت اسلامی مقرر کیا ہے

sheikh aqeel ur rehmanڈاکٹر خالد محمود خان نے خرابی صحت کے باعث شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ کو قائمقام امیر جماعت اسلامی مقرر کیا ہے

اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے خرابی صحت کے باعث شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ کو قائمقام امیر جماعت اسلامی مقرر کیا ہے،شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ شیڈول کے مطابق جماعت اسلامی کی سرگرمیوں میں شریک ہوں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر