جماعت اسلامی آزاد کشمیرکے مرکزی آفس کھنہ اسلام آبادمیں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی آزاد کشمیرکے مرکزی آفس کھنہ اسلام آبادمیں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا{/AF}

اسلام آباد( پ ر)جماعت اسلامی آزاد کشمیرکے مرکزی آفس کھنہ اسلام آبادمیں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امراء لیاقت بلوچ ، میاں اسلم اور امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیرڈاکٹر خالد محمود خان نائب امراء نورالباری ،راجہ جہانگیر خان ،سیکرٹری جنرل تنویر انور خان موجود تھے،مشاورتی اجلاس میں آزاد کشمیرکے آمدہ انتخابات اور مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر