ہندوستان کی قابض فوج کا ایک بھی فوجی مقبوضہ کشمیرمیں موجود رہے گا جنگ کے بادل منڈلاتے رہیں گے،سراج الحق

{AF}siraj ul haqہندوستان کی قابض فوج کا ایک بھی فوجی مقبوضہ کشمیرمیں موجود رہے گا جنگ کے بادل منڈلاتے رہیں گے،سراج الحق{/AF}

راولپنڈی (پ ر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہندوستان کی قابض فوج کا ایک بھی فوجی مقبوضہ کشمیرمیں موجود رہے گا صلح نہیں جنگ کے بادل منڈلاتے رہیں گے،نریندرمودی انسانیت کا قاتل دنیا میں جہاں بھی جائے گا انسانی آزاد یوں اور جمہوریت پر یقین رکھنے والے اس کا پیچھا کریں گے،شہداء کے خون سے بے وفائی کرنے والے اسلام آباد میں زیادہ دیر براجمان نہیں رہ سکتے ، حکومت مہنگاء اور غربت ختم کرنے کا نعرہ لے کر آء تھی لیکن نہ غربت ختم ہوء نہ ہی مہنگاء پر کنٹرول ہوسکا ہر آنے والا دن عوام کی مشکلات میں اصافہ کررہا ہے غریب عوام کیلیے جینا دوبھر ہوچکا ہے حکمران جماعت کو عوام کی مشکلات کا احساس ہے نہ ہی وہ عوام کو درپیش مساہل کے حل کیلیے کوء سنجیدہ کوشش کررہے ہیں کشمیر کے مسلے کو ایک طرف رکھ کر بھارت سے یکطرفہ امن کی کوشش ہورہی ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارت ظلم وجبر کی تمام حدیں کراس کرچکا ہے ہر روز کشمیری مسلمان شہید کیے جارہے ہیں ان مظلوموں کا کوء پرسان حال نہیں ہے قاہد حریت سید علی گیلانی سمیت تمام قاہدین حریت اور کشمیری ملت کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں باہیس کروڑ پاکستانی عوام کشمیریوں کی پشت پر ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام لیاقت باغ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوے کیا جسلہ عام سے جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جزل امیرالعظیم امیر ناہب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر ڈاکٹر خالد محمود خان صدر جے آء یوتھ پاکستان زبیر گوندل سید عارف شیرازی اقبال خان رضا شاہ قاضی محمد جمیل شمس الرحمن سواتی راجہ جواد نصراﷲ رندھاوا ملک عمران مولانا عبد الرحیم عزیر احمد چوہدری عابد ایڈووکیٹ حاجی رضوان احمد حکیم عزیز الرحمن اور دیگر راہنماؤں نے خطاب کیا جبکہ جلسہ عام میں جے آء یوتھ اسلامی جمیعت طلبہ کے کارکنان اور جماعت اسلامی کی خواتین سمیت جڑواں شہروں کے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ مایوسی کے عالم میں پرعزم نوجوان اور بزرگ اﷲ کی دھرتی پر اﷲ کے نظام کیلیے جمع ہیں لیاقت باغ کے تاریخی گراؤنڈ میں ہم عزم کرتے ہیں کہ اس ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلیے جدوجہد کریں گے لیاقت باغ سے ہر دور میں تحریکوں کا آغاز ہوا ہے ہم عزم کرتے ہیں کہ ہم پاکستان کو خوشحال اور عظیم تر پاکستان بنانے کیلیے جدوجہد کو تیز تر کریں گے پنڈی کا شہر مختلف علاقوں سے اے ہوے لوگوں کا گلدستہ ہے پاکستان کے عوام بیدار ہیں جن لوگوں نے عوام کے حقوق غصب کیے ہیں ان کے گریبانوں میں ہمارا ہاتھ ہوگا قاہد اعظم نے وعدہ کیا تھا کہ ہم پاکستان کو اسلام کی تجربہ گاہ بناہیں گے لیکن ان کی وفات کے بعد پاکستان پر انگریزوں کے ایجنٹووں نے حکمرانی کی اور پاکستان کو اس کی حقیقی منزل سے دور کیا حکمرانوں نے پاکستان کو بیچا پاکستان کے نظریے کو فرو خت کیا آج بنگلہ دیش میں مودی کو بلا کر بنگلہ دیش بننے پر جشن منایا ستم ظریفی یہ کہ ہمارے ملک کو توڑنے پر بنگلہ دیش کے حکمرانوں کو ہمارے حکمران بھی مبارکباد دے رہے ہیں جو باعث شرم ہے وطن فروش طبقہ عوام کا استحصال کررہا ہے میر جعفر کی اولاد نے ہماری ترقی و خوشحالی کو روکا ہے آج قوم کو زبان نسل کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے مدینہ منورہ کے بعد مقدس ریاست پاکستان ہے یہ پاکستان لاالہ الااﷲ کے نظام کیلیے بنا تھا ظالم اشرفیہ اسلامی نظام کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے بھارت امریکہ جاپان برطانیہ میں ایک دن بھی مارشل لاء نہیں آیا ہے لیکن یہاں سب سے زیادہ مارشل ء کی حکومت رہی ہے ہم سے لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ نے پی ڈی ایم کا ساتھ کیوں نہیں دیا پی ٹی آء کا ساتھ کیوں نہیں دیا ہے ہم کہتے ہیں کہ یہ ایک سکے کے دور ہیں اب اس ملک میں اسلامی انقلاب اے گا اب خاندانوں کی حکومت نہیں چلے گی پی ٹی آء پیپلز پارٹی اور ن لیگ ساری اسٹیبلیشمنٹ کی جماعتیں ہیں ان کے درمیان لڑاء دودھ کے فیڈر پر ہے جو اس وقت عمران خان کے منہ میں ہے ان معاشی سیاسی دہشت گردوں کی وجہ سے عدالتوں میں انصاف نہیں ملتا تعلیمی اداروں میں معیاری تعلیم نہیں ملتی غریب کیلیے جینا اور غریب کیلیے مرنا مشکل ہے آج حکمران اور پی ڈی ایم والے ذاتی مفادات کیلیے لڑ رہے ہیں ہماری حکومت نے چینی گھی کی قیمت بڑھا دی ہے رمضان المبارک سے پہلے مہنگاہی کا طوفان آگیا ہے سراج الحق نے کہا کہ حکمرانوں عوام سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا ہے حکومت لنگر خانے بنا رہی ہے حکومت نے کارخانوں کے بجاے لنگر خانے بنادیے ہیں انہوں نے کیا کہ عام آدمی کیلیے زندگی گزارنا مشکل ہوگیا ہے کرونا وائرس میں سکول کے بچوں کو ماسکو نہیں دے سکے سینی ٹاہزر نہیں دے سکے کرونا وائرس کی وبا میں حکومت عوام کو سہولت دے ملک میں بد امین انتشار ہے حکومت ظلم جبر کرپشن کے نظام کو فروغ دے رہی ہے اس کرپٹ نظام کو جماعت اسلامی تبدیل کرسکتی ہے اسلامی نظام اس ملک کا مقدر ہے اسلامی نظام ہوگا تو سب کو انصاف ملے گا ہم عدالتوں میں قرآن کا نظام چاہتے غریب کیلیے مفت علاج ہر نوجوان کو روز گار اور بیروز گاری الاؤنس دینا چاہتے ہیں کرپشن فری پاکستان بنانا چاہتے ہیں کشمیر جل رہا ہے کشمیر پاکستان کی طرف دیکھ رہا ہے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنایا اور کشمیر کا کیا کمزور کیا اب بھارت سے دوستی اور ماضی کو بھلانے کی بات کرتے ہیں کشمیر کے مسلے کے حل تک بھارت سے کوء دوستی نہیں ہوسکتی ہم کسی کو مسلہ کشمیر نظر انداز کرکے دوستی کے رشتے استوار کرنے کی اجازت نہیں دیں گیجماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جزل امیرالعظیم نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ پنڈی سے بیان دیا گیا کہ ہمیں ماضی کو دفن کرنا پڑے گا کشمیری قوم کی قربانیوں کو کسی سے دفن نہیں کرنے دیں گے بیانیے کو تبدیل کریں پاکستان جس مقصد کیلیے بنا تھا اس مقصد کیلیے اس ملک میں اسلام کا نظام نافذ کیا جاے اس پاکستان کو اگر درست کرنا ہے تو اس ملک کے عوام کے حقوق ان کو دینا ہوں گے قرضے لینے بند کریں معاشی نظام کو درست کرنے کیلیے اقدامات اٹھائیں ناہب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں اسلم نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ جماعت اسلامی ایک جمہوری اسلامی انقلابی جماعت ہے جماعت اسلامی کی تبدیلی لا سکتی ہیامیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ اس وقت پاکستان اپنی تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے کشمیری عوام گزشتہ تہتر سال سے پاکستان کی تکمیل کیلیے جدوجہد کررہے ہیں بھارت نے ظلم وجبر کے تمام پہاڑ توڑے گے ہیں اسلام آباد سے ماضی کو بھلانے کی باتیں ہوں گی جب مودی کا مبارک باد کا خط سے گا مسلہ کشمیر کو پس منظر میں ڈالا جارہا ہے ہم تقسیم کشمیر کے کسی ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیں جماعت اسلامی ایسی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی ہماری نعشوں سے گزر کر تقسیم کشمیر ہوسکتی ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر کی تقسیم نہیں ہونے دیں گے ہم آزاد کشمیر کے آنے والے الیکشن میں اپنے جھنڈے اور اپنے نام سے حصہ لیں گے ہم وحدت کشمیر کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنائیں گیامیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ انتظامیہ نے ہمارے جلسے کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی ہیں انتظامیہ اور پولیس کی سرپرستی میں منشیات اور جوے کے اڈے چل رہے ہیں ابھی تک توقیر عباسی کے قاتل گرفتار نہیں ہوے جو کہ لمحہ فکریہ ہے سیکرٹری جزل جماعت اسلامی شمالی پنجاب اقبال خان نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ تبدیلی صرف جماعت اسلامی کا سکتی ہے صدر جے آء یوتھ پاکستان زبیر گوندل نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ہم نوجوانوں کو اسلام کے پرچم تلے متحد و منظم کررہے ہیں یوتھ ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں ہم اپنے قاہد سراج الحق کو یقین دلاتے ہیں کہ جے آء یوتھ کے نوجوان آپ کی پشت پر ہیں نظام کی تبدیلی کیلیے نوجوان منظم ہوکر جدوجہد تیز تر کریں گیجماعت اسلامی پنجاب شمالی کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم نے خطاب کرتے ہوے کہ حکمرانوں نے اگر کشمیر سے غداری کی تو حکمرانوں کا انجام عبرتناک ہوگا سراج الحق نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ جماعت اسلامی عوام کی حقیقی ترجمانی کا حق ادا کررہی ہے پارلیمنٹ کے اندر اور عوامی سطح پر ہم اپنے حصے کا بھرپور کردار ادا کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ حکمران ملک کا دیوالیہ کر چکے ہیں قومی اداروں کو پرائیویٹاہزیشن کی طرف لے جانے کا سلسلہ جاری ہے ان حالات میں عوام کو بیدار ہونا ہوگا اور حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا ہوگا انہوں نے کہا کہ کشمیر کے اندر جدوجہد آزادی میں برسرپیکار کشمیری ماہیں بہنیں بیٹیاں ہمیں پکار رہی ہیں وہ کسی محمد بن قاسم کی منتظر ہیں آج شہ رگ دشمن کے شکنجے میں ہے اپنی اس شہ رگ کو دشمن کے شکنجے سے چھڑانا ہوگا بھارت کے ساتھ تعلقات کی استواری اور دوستی کے تمام راستے کشمیر سے ہوکر جاتے ہیں مسلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن قایم ہوسکتا ہے نہ بھارت سے کسی طرح کی دوستی ہوسکتی ہے اسلیے حکمران ہوش کے ناخن لیں اور بھارت کے ساتھ تعلقات کی استواری سے پہلے کشمیری قیادت کو اعتماد میں لیں سراج الحق نے کہا کہ آج ملکی معشیت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے پورے ملک میں تمام شعبے زوال پذیر ہیں وکلاء طلباء کسان مزدور اساتذہ ڈاکٹرز انجینرز سارے لوگ سراپا احتجاج ہیں ملک میں مہنگاہی غربت بیروز گاری بڑھ رہی ہے حکمران سب اچھا کی رٹ لگائے ہوے ہیں ملک میں مایوسی کی کیفیت ہیعوام تبدیلی چاہتی ہے جماعت اسلامی کی مہنگاء بیروز گاری کے خلاف مہم کامیابی سے چل رہی ہے ڈاکٹر اشتیاق عرفان نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ بیداری عوام تحریک کے زریعے قوم کو بیدار کرنے کیلیے جاری ہے عمران خان نے وزیر اعظم بننے سے پہلے جو دعوے کیے تھے وہ سارے دعوے جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوے ہیں جماعت اسلامی واہ کینٹ کے راہنما پروفیسر وقاص نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ جتنی تبدیلیاں اس پاکستان میں آء ہیں ان سب نے عوام کی مشکلات میں اصافہ کیا ہے رضوان احمد نے کہا کہ وزیر اعظم عمران کے اردگرد تمام مافیاز جمع ہیں چینی مافیا آٹا مافیا یہ سب غریب عوام کو دونوں ہاتھ سے لوٹ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کروانے جاہیں اسلامی جمیعت طلبہ راولپنڈی کے ناظم سیف اﷲ بٹ نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ آج کا جلسہ عام اس بات کا اظہار ہے کہ عوام نے جماعت اسلامی پر اعتماد کا اظہار کردیا ہے عوام کو جاگنا ہوگا انہوں نے کہا کہ اسلامی جمیعت طلبہ کے کارکنان جماعت اسلامی کے خانہ بشانہ ملک میں نظام کی تبدیلی کیلیے اپنا کردار ادا کرے گی حکومت تعلیمی اداروں کو کرونا کا بہانہ بنا کر بند کررہی ہے بازار کھلے ہیں ہمارے کارکن توقیر عباسی کو اسلامی نظام تعلیم کی جدوجہد میں شہید کردیا گیا ہمیں انتظامیہ نے یقین دہانی کروائی تھی کہ قاتل گرفتار کی جاہیں گے لیکن ابھی تک قاتل گرفتار نہیں ہوے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ قاتل جلد گرفتار کیے جاہیں جماعت اسلامی کے راہنما خالد محمود مرزا نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ عوام کے حقوق کے تحفظ کیلیے ہم ہر سطح پر جدوجہد جاری رکھیں گیجماعت اسلامی کے راہنما سید ارشد فاروق نے کہا کہ مدینہ کی ریاست میں عورت مارچ کے نام پر جو کھلواڑ کھیلا گیا اگر آپ آیندہ اس طرح کی کوء حرکت کی گی تو ہم بزور طاقت روکیں گے جماعت اسلامی کے راہنما راجہ محمد جواد نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے غیر حقیقت پسندانہ ریٹ رکھ کر عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں جس کی ہم مذمت کرتے ہیں چینی مافیا جہانگیر ترین حکومت کی سرپرستی میں عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں جماعت اسلامی کے صوباء صدر بزنس فورم محمد تاج عباسی نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ اس وقت پوری قوم اس نااہلی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے جے آء یوتھ شمالی پنجاب کے صدر اویس اسلم مرزا نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ جماعت اسلامی یوتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑی ہے کرپشن لوٹ مار کے خلاف ہم ہر محاذ پر لڑیں گے عمران خان نے قوم کو دیکھا دیا ہے بیروز گاروں کو روزگار دینے کے دعوے کرنے والے عمران خان نے عوام کی مشکلات میں اصافہ کیا ہے ظالم حکمرانوں کے خلاف جاری تحریک کامیاب ہوگی جماعت اسلامی کے راہنما رسل خان نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ہمارے تمام مساہل کا حل دیانتدار اور امانتدار قیادت ہے جماعت اسلامی میدان عمل ہے عوام جماعت اسلامی کے دست و بازو بنیں جماعت اسلامی کے راہنما رضا احمد شاہ نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ہم میدان میں کھڑے ہیں ظلم و جبر کے نظام کے خاتمے کیلیے ہماری جدوجہد جاری و ساری ہے راولپنڈی کا شہر جماعت اسلامی کا شہر ہے غیرت مند لوگوں کا شہروں ہے آج تبدیلی سرکار دم توڑ رہی ہے پی ڈی ایم انتشار کا شکار ہے عوام جماعت اسلامی کے دست و بازو بنیں عوام سراج الحق کا ساتھ دیں نیشنل لیبر فیڈریشن کے صدر شمس الرحمن سواتی نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ پاکستان ایسے ظالموں کے ہاتھ چڑ چکا ہے مزدور اور کسان بری طرح پس رہے ہیں ان کیلیے زندہ رہنما مشکل ہوچکا ہے

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر