{AF}
عبدالرشید ترابی سے آڈیٹر جنرل اور سیکرٹریز کی ملاقاتیں،اصلاح احوال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال {/AF}
عبدالرشید ترابی سے آڈیٹر جنرل اور سیکرٹریز کی ملاقاتیں،اصلاح احوال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال مظفرآباد(پ ر) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی سے آڈیٹر جنرل اور سیکرٹریز کی اہم ملاقاتیں ہوئیں اس موقع پر اصلاح احوال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کی گیا ،اداروں کے اندر مالیاتی ڈسپلن اور بروقت کام کے حوالے سے امور طے کئے گئے ۔