{AF}
عبدالرشید ترابی نے اپوزیشن لیڈرچوہدری یاسین کی عیادت کی {/AF}
اس موقع پر مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال اور آزادکشمیر کے سیاسی امور پر تبادلہ خیال اسلام آباد(پ ر) کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین کی ان کے گھر جا کر عیادت کی ،اس موقع پر مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت ح اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا ،اس موقع پر عبدالرشید ترابی نے کہاکہ اﷲ تعالیٰ آپ کو جلد صحت یاب کرے ۔