{AF}
اے آر ساگر کی والدہ کی وفات پر ڈاکٹر خالد محمود خان،نورالباری،عبدالرشید ترابی، اعجاز افضل خان کااظہار تعزیت{/AF}
اے آر ساگر کی والدہ کی وفات پر ڈاکٹر خالد محمود خان،نورالباری،عبدالرشید ترابی، اعجاز افضل خان کااظہار تعزیت
اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان،قائمقام امیر نورالباری،سابق امراء عبدالرشید ترابی،سردار اعجاز افضل خان،نائب امراء شیخ عقیل الرحمان،راجہ جہانگیر خان،سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ،سیکرٹری جنرل راجہ فاضل حسین تبسم،سابق سیکرٹری جنرل محمود الحسن چودھری،ممبر قانون ساز اسمبلی رفعت عزیز،مرکزی سیکرٹری اطلاعات راجہ ذاکر خان،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمرسرفراز نے سینئر صحافی ممبرنیشنل پریس کلب اے آر ساگر کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا،اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔