ڈاکٹر خالدمحمود،عبدالرشید ترابی ،اعجاز افضل سمیت قائدین جماعت کا خواجہ عطا ء محی الدین قادری کی وفات اظہار تعزیت

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkڈاکٹر خالدمحمود،عبدالرشید ترابی ،اعجاز افضل سمیت قائدین جماعت کا خواجہ عطا ء محی الدین قادری کی وفات اظہار تعزیت{/AF}

ڈاکٹر خالدمحمود،عبدالرشید ترابی ،اعجاز افضل سمیت قائدین جماعت کا خواجہ عطا ء محی الدین قادری کی وفات اظہار تعزیت اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان،سابق امراء عبدالرشید ترابی، اعجاز افضل خان،نائب امراء نورالباری،شیخ عقیل الرحمان،راجہ جہانگیر خان،مشتاق ایڈووکیٹ،سیکرٹری جنرل راجہ فاضل حسین تبسم،سابق سیکرٹری جنرل محمود الحسن چودھری،ممبر اسمبلی رفعت عزیز نے خواجہ عطاء محی الدین قادری کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ،قائدین نے مشترکہ طور پر کہا کہ اﷲ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر