{AF}
ڈاکٹر خالد محمود خان سعودی عرب روانہ مشتاق ایڈووکیٹ نے قائمقام امیر کا حلف اٹھا لیا{/AF}
ڈاکٹر خالد محمود خان سعودی عرب روانہ مشتاق ایڈووکیٹ نے قائمقام امیر کا حلف اٹھا لیا اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیرکے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان سعودی عرب کے 2ہفتے کے دورے پر روانہ،سابق وزیر قانون مشتاق ایڈووکیٹ نے قائمقام امیر کا حلف اٹھا لیا ،ترجمان کے مطابق مشتا ق ایڈووکیٹ قائمقام امیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں شیڈول کے مطابق ادا کریں گے۔