عبدالرشید ترابی مظلوم کشمیریوں کی آواز لے کر ترکی ،فرانس اور برطانیہ کے دورے پر روانہ

{AF}abdul rasheed turabiعبدالرشید ترابی مظلوم کشمیریوں کی آواز لے کر ترکی ،فرانس اور برطانیہ کے دورے پر روانہ {/AF}

عبدالرشید ترابی مظلوم کشمیریوں کی آواز لے کر ترکی ،فرانس اور برطانیہ کے دورے پر روانہ اسلام آباد( پ ر) کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی مظلوم کشمیریوں کی آواز کو عالمی راہنماؤں تک پہنچانے کے لیے ترکی،فرانس اور برطانیہ کے دورے پر روانہ ہو گے ،دورے کے دوران کشمیر کانفرنسز،سیمینارز،پارلیمنٹ ہاؤسز،ممبران پارلیمنٹ ،میڈیا اور اہل دانش سے خطاب اور ملاقاتیں کریں گے ،13اکتوبراستبول میں کشمیر کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے ، 14اکتوبر کو آئی ایچ ایچ کے زیر اہتمام ہیومن رائٹس کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے ترکی کے عوام کو آگاہ کریں گے 15اکتوبر کو انقرہ میں کشمیر کانفرنس سے خطاب ،17اکتوبر کو لندن ہاؤس آف کامن میں کشمیر کانفرنس سے خطاب کریں گے ،23اکتوبر کو یورپین پارلیمنٹ میں خطاب کریں گے 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے موقع پر ہندوستان کے ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے کی قیادت کریں گے دورے کے دوران وہ عالمی میڈیا کی توجہ مبذول کروائیں گے ترکی کے صدر طیب اردگان تک اپنی بات پہنچانے کا اہتمام کریں گے ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر