جماعت اسلامی آج مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف پور ی دنیا میں احتجاجی مظاہرے کرے گی، ڈاکٹر خالد محمود خان

{AF}dr. khalidجماعت اسلامی آج مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف پور ی دنیا میں احتجاجی مظاہرے کرے گی، ڈاکٹر خالد محمود خان{/AF}

جماعت اسلامی آج مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف پور ی دنیا میں احتجاجی مظاہرے کرے گی راولاکوٹ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے اعلان کیا ہے کہ آج مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف پوری دنیا میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے ،ترجمان کے مطابق جماعت اسلامی آزادکشمیر،گلگت بلتستان مہاجرین مقیم پاکستان اور دنیا بھر میں آج 27اکتوبر کو بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج کرے گی ،آزادکشمیر ،گلگت بلتستان اور پاکستان میں مقیم مہاجرین اور بیرون دنیا میں کشمیری سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر بھارتی قبضے کے خلاف بھرپور احتجاج کریں ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر