صدر ریاست سردار مسعود سے جماعت اسلامی کی ممبر اسمبلی رفعت عزیز کی اہم ملاقات مسئلہ کشمیر سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

{AF}rifat mehmoodصدر ریاست سردار مسعود سے جماعت اسلامی کی ممبر اسمبلی رفعت عزیز کی اہم ملاقات مسئلہ کشمیر سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال {/AF}

صدر ریاست سردار مسعود سے جماعت اسلامی کی ممبر اسمبلی رفعت عزیز کی اہم ملاقات مسئلہ کشمیر سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کوٹلی( پ ر) صدر ریاست آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار مسعود خان کے دورہ کوٹلی کے موقع پر جماعت اسلامی کی ممبر قانون ساز اسمبلی رفعت عزیز اور سابق سیکرٹری جنرل محمود الحسن چودھری نے ملاقات کی ،اس موقع پر ممبر اسمبلی رفعت عزیز نے صدر ریاست کو سیز فائرلائن کی صورت حال اور متاثرین کے مسائل سے آگاہ کیا رفعت عزیز نے کہا کہ سیز فائر لائن کے ملحقہ علاقوں میں بینکرز تعمیر کیے جائیں تا کہ لوگوں کی زندگیاں محفوظ ہوں ،سیز فائر لائن تک جانے والی تمام شاہرات کو بہتر بنایا جائے ،فرسٹ ایڈ پوسٹ،ادویات اور ایمبولینسز کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر ریاست سردار مسعود خان نے وفد کو یقین دلایا کہ وہ سیز فائرلائن کے ملحقہ آبادی کی سہولیات کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر