جماعت اسلامی آج پورے آزاد کشمیراور گلگت بلتستان میں بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرے کرے گی

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی آج پورے آزاد کشمیراور گلگت بلتستان میں بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرے کرے گی{/AF}

جماعت اسلامی آج پورے آزاد کشمیراور گلگت بلتستان میں بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرے کرے گی اسلام آباد( پ ر)جماعت اسلا می آزاد جموں وکشمیرنے مقبوضہ کشمیرمیں تشدد کی نئی لہر کشمیریوں کے قتل عام کے لیے فوج کی تعداد میں اضافے ،جماعت اسلامی اور دیگر جماعتوں کے سینئر قائدین کے خلاف کے قابض حکومت کے کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کے خلاف آج پورے آزاد کشمیر،گلگت بلتستان احتجاجی مظاہروں کر ے گی،ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیرڈاکٹر خالد محمود کی زیر صدارت اجلاس میں کیاگیا،امیر جماعت اسلامی احتجاج کی قیادت راولاکوٹ میں کریں گے،جماعت اسلامی نے اپنی تمام ذیلی تنظیموں کو مظاہروں اور احتجاج کی ہدایت کی ہے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر