{AF}
جموں وکشمیر اسلامی جمعیت طلبہ کی تنظیم ساز ی مکمل راجہ مسرور ظفر ناظم جموں وکشمیر اسلامی جمعیت طلبہ منتخب{/AF}
مظفرآباد( پ ر) جموں وکشمیر اسلامی جمعیت طلبہ کی تنظیم ساز ی مکمل راجہ مسرور ظفر ناظم جموں وکشمیر اسلامی جمعیت طلبہ،عدنان حنیف سیکرٹری جنرل ،صدر بزم روشنی مہران معروف جبکہ دیگر ذمہ داران کا اعلان جلد کردیا جائے گا،ترجمان کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ کے مرکزی سالانہ اجتماع ارکان کے موقع پر اراکین جنرل کونسل نے سیشن 2019-20کے لیے راجہ مسرور ظفر کو ناظم کشمیر منتخب کیا ہے راجہ مسرور ظفر کا تعلق ضلع جہلم ویلی ،ایم فل کے طالب علم ہیں۔