{AF}
ڈاکٹر خالد محمود خان کی زیر صدارت مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہو گا{/AF}
ڈاکٹر خالد محمود خان کی زیر صدارت مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہو گا اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کی مرکزی مجلس شوریٰ کا2روزہ اجلاس امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں منعقد ہو گا ،اجلاس میں تحریک آزادی کشمیر کی تازہ ترین صورت حال،گزشتہ کام کا جائزہ اور آئندہ کے اہداف طے کیے جائیں گے ۔