عبدالرشید ترابی نے مشاورت سے عطاء الرحمان چوہان کوراولپنڈی،اسلام آباد حلقہ وسطی باغ کے لیے کوآرڈنیٹر بنا دیا

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkعبدالرشید ترابی نے مشاورت سے عطاء الرحمان چوہان کوراولپنڈی،اسلام آباد حلقہ وسطی باغ کے لیے کوآرڈنیٹر بنا دیا{/AF}

عبدالرشید ترابی نے مشاورت سے عطاء الرحمان چوہان کوراولپنڈی،اسلام آباد حلقہ وسطی باغ کے لیے کوآرڈنیٹر بنا دیا اسلام آباد( پ ر)کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے مشاورت سے عطاء الرحمان چوہان کو حلقہ وسطی باغ راولپنڈی،اسلام آباد کا کو آرڈنیٹر بنا دیا ،ترجمان کے مطابق حفیظ اﷲ سیکرٹری ،کور کمیٹی کے ممبران مشتاق احمد تھب،ظفر اﷲ ٹنگیاٹ،شفیق راجہ جگلڑی،عرفان بشیر دھندار،سہیل حسن جنوبی باغ،عبداﷲ کفل گڑھ،تسلیم عارف کفل گڑھ،رضوان جنوبی باغ،محمد عثمان تھب،فہیم اکرم،بھٹی،الطاف کری،جلیل چھتر،مجید لون ہوتر،اصغر سدھن گلی،عمران کیانی ہمہ موڑا،شمیم پانیالی ہوں گے ،اسلام آباد راولپنڈی میں مقیم حلقہ وسطی باغ کے تمام افراد سے رابطہ کیا جائے گا اگلا اجلاس مارچ میں ہو گا اجلاس میں طے کیا گیا ہے کہ حلقہ وسطی باغ کو ماڈل حلقہ بنائیں گے حلقہ وسطی باغ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو راولپنڈی اسلام آباد میں آمد پر سہولیات فراہم کی جائیں گی ایمبولینس،خون اور روزگار کے حصول کے لیے معاونت کی جائے گی ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر